گردو پیش پر نظر کی جاےؑ تو شدت سے احساس ہوتا ہے کہ زندگی کے بارے میں فکر کا دایؑرہ کس درجہ حقیر حیوانی خواہشات تک محدود ہوتا جارہا ہے اور وہ عظیم تر مقاصد جو انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کر سکتے ہیں غیر شعوری طور پر ایک نسلی پسماندگی کے سفر میں ہماری نظر سے اوجھل ہو چکے ہیں۔۔