برازیل کے پرتگیزی زبان کے شاعر ، ناول نگار، ناقد ، مترجم اور ادب اطفال نویس، خطوط نویس ان کا پورا نام لوئیس کارلس نی ہار ھے۔ ۱۱ جنوری ۱۹۳۶۶ کو برازیل کے شہر ” پرٹو ایگر” میں پیدا ھوئے وہ 1988میں برازیل کی اکادمی آف لیٹر کے رکن رھے ہیں۔ ۲۰۰۹ میں پرتگال کے صدر نے انھیں تعلیم کے بورڈ کا رکن مقر کیا۔