اعجاز احمد بھارت میں مقیم ایک معروف مارکسی ادبی نظریہ ساز اور سیاسی مبصر ہیں اتر پردیش میں پیدا ہوئے، ان کا خاندان تقسیم ہند کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آگیا۔ یہاں سے اپنی تعلیم کے بعد انہوں نے امریکہ اور کینیڈا میں مختلف یونیورسٹیوں میں کام تربیت اور تحقیق میں مصروف رھے.