ظہار ِذات کے مختلف مراحل ہیں۔ جب تک انسان اپنی انفرادی شناخت قائم کرنے اور پھر بعد میں اُسے استحکام دینے کی غرض سے ہمہ وقت اپنے ہونے کا اظہار کرتا رہتا ہے، اُس کے لیے یہ حقیقت پوشیدہ رہتی ہے کہ اظہار ِ ذات کے منتہیٰ پر وجود اپنی ہستی کھو کرعدم میں تحلیل ہونا شروع ہوجاتاہے۔