یاران مہربان۔۔ اسلام اباد سے کراچی تک کی مسافرت کا سلسلہ اگرفاصلہ طے کرنے کی بات ہوتی تویہ دو گھنٹے سے بھی کم کی پرواز تھی لیکن اس بار کرنا خدا کا یوں ہوا کہ مسافر نےاور عزیزم رمضان نے ایک ساتھ ہی اس شہر بے اماں میں نزول فرمایا اور تب سے ع ایک چکر ہے مرے پاوں میں رمضان نہیں ۔ ۔بیشتر میزبانوں نے روزہ داری کے اصول “نظریہ ضرورت” کا استعمال کرتے ہوۓ کچھ یوں بدلے کہ روزہ آسان ہومگر ثواب میں کمی نہ ہوا۔۔بلکہ دن سوکے گزارنے اور رات جاگنے سے مکہ مدینہ کے معمول کی مقدس خوشی بونس میں مل جاۓ۔۔ جون کی گرمی کی آزمایش کو قوم کے نونہالوں نے آسان کیا کہ مکتب سے فراغت ہے ورنہ ماوں کیلۓ نہار منہ ان کی رخصتی کو ممکن بنانا بھی ایک مرحلہ ہوتا ہے۔اب وہ محاورے کے مطابق تو گھوڑے بیچ کے سوتی ہیں ۔۔ عملا” خاندان میں کسی کا گھوڑے سے تعلق شکوہ جواب شکوہ والے بحر ظلمات میں دوڑاۓ جانے والے گھوڑوں تک ہی رہ گیا ہے۔۔
پنجابی زبان کے معروف شاعر اور ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ پنجابی کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر یونس احقر...
وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے گئے تو کیا تری بزم خیال سے بھی گئے وفات :...
ہر نفس شورشِ آلامِ جہاں ہے ساقی حاصل دیدہ خوننا بہ فشان ہے ساقی پھر کوئی رنگ کہ رُک جائے...
نظم : ۔۔۔۔ ۔ نزول ِقرآن ۔۔۔۔۔۔۔ نظم نگار : سید فخرالدین بَلّے چار سو جلوۂ لَولَاکَ لَما رقص میں...
اردو شاعری میں سب سے پہلی صاحب دیوان خاتون شاعرہ کا اعزاز جس عورت نے حاصل کیا وہ اپنے دور...
الفاظ، ایک زبان کو سیکھنے میں بہتر سمجھا جا سکتا ہے. زبانوں کو سیکھنے کے لئے زدگان کی صلاحیت ایک...
پروفیسر آفتاب شاہ کی شاعری جسمانی اور نظریاتی دونوں طرح کی اسیری کی ایک پُرجوش تحریک کے طور پر ہمارے...