وہ 15 اگست 1915 کو ہندوستان میں پیداہوئیں اور 24 اکتوبر 1991کو ممبئی میں انتقال کر گئیں۔عجیب آدمی،بدن کی خوشبو،دو ہاتھ،ایک بات،چڑی کی دکی،چوٹیں،دل کی دنیا،دو ہاتھ ،ایک بات ،ایک قطرہ خون،کاغذ ہے پیرھن،کلیاں،لحاف،معصومہ،سودائی،شیطان ،سوری ممی،ٹیڑھی لکریں ،ضدی وغیرہ ان کے مشہور افسانے اور ناول ہیں ۔