دنیا میں پانچ ایسے ممالک ہیں جو بدترین دہشتگردی کا شکار ہیں ۔۔۔ان پانچ ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دہشت گردی میں اب تک 50 ہزار انسان اپنی جان گنوا چکے ہیں ۔2005 کے زلزلے کی وجہ سے 90 ہزار سے ایک لاکھ پاکستانی ہلاک ہوئے