پارک میں بیٹھ کر ساتھ آٹھ دوستوں نے کچھ شجر ممنوعہ قسم کی باتیں کی ،وہ تمام باتیں آپ کے ساتھ شئیر کر لیتا ہوں ۔ایک دوست نے کہا بلوچستان میں جو احساس محرومی ہے اس کے زمہ دار بلوچ سردار ہیں ،اس کے جواب میں دوسرے دوست نے فرمایا بھیا بلوچستان ایک قبائلی معاشرہ ہے