1۔علامہ اقبال کی کتاب ” تشکیل جدید الیہات میں کتنے
خطبات شامل ہیں؟ 7
2۔علامہ اقبال کی کتاب” ارمغان حجاز” سب سے پہلے کس سن
میں شا ئع ہوئی؟ 1938
3-علامہ اقبال کی کتاب ” ضرب کلیم ” کس سن میں شائع
ہوئی.1936
4۔ ضرب کلیم کا تجویز کردہ پہلا نام کیا تھا؟ صور اسرافیل
5۔علامہ اقبال نے سن 1929 میں مدراس میں جو لیکچر دیئے انکی تعداد کیا تھی؟ 6
6۔ علامہ اقبال کی مشہور نطم ” بڈھے بلوچ کی نصحیت”انکی کس مجموعے کلام میں ہے؟
ارمغان حجاز
7۔علامہ اقبال کی مشہورنطم پہاڑ اور گلہری ” ماں کاخواب ” اور
بچے کی دعا انکی کس مجموعے کلام میں ہے؟ بانگ درا میں
8۔ علامہ اقبال کی نماز
جنازہ کس عالم دین نے پڑھوائی؟ مولانا غلام مرشد
9۔ علامہ اقبال نے نادر شاہ
درانی کو کیا خطاب دیا؟ درویش
10۔ علامہ اقبال کے خطوط کس نام سے شائع
ہوئے؟ اقبالنامہ
11۔ علامہ اقبال کی نطم خضر راہ کس مجموعہ کلام میں ہے؟بانگ درا میں
12۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کی آپ بیتی کا کیا نام ہے؟
اپنا گریبان چاک
13۔
بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا؟
شیخ عبدالقادر نے
14۔ اقبال نے نظم” ذوق و شوق”
کے زیادہ تر اشعار کس شہر میں لکھے؟ فلسیطین میں
15۔اقبال نے کس کو اپنا مرشد قرار دیا؟
مولانا رومی کو
16۔ علامہ اقبال میں فلسفہ کا ذوق پیدا کرنے والے انگریز پروفیسر
کا کیا نام تھا؟
تھامس آرنلڈ
17۔ علامہ اقبال کا یورپ کا قیام کتنے عرصے کا
تھا؟
تین سال1905 تا 1908
18۔ علامہ اقبال نے ایم اے کی ڈگری کس مضمون میں حاصل کی؟
فلسفہ
19۔ علامہ اقبال نے اپنے ابتدائی طالب علمی کے ایام میں عربی اور فارسی کی تعلیم
کس مشہور عالم سے حاصل کی؟
مولوی میر حسن
20۔ علامہ اقبال نے ایف اے مرے کالج سیالکوٹ سے کیا ۔ بتائیے بی اے کس کالج سے کیا؟
گورنمنٹ کالج لاہور سے
21۔علامہ اقبال کس کالج میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے تھے؟
اورنیٹل کالج
لاھور
22۔علامہ اقبال ایم اے کی ڈگری لینے کے بعد کس سن میں انگلستان تشریف لے
گئے؟
1905
23۔ علامہ اقبال نے باریٹ لاء کا امتحان کس سن میں پاس کیا؟
1907
24۔علامہ اقبال نے پی ایچ کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟
میونخ یونیورسٹی جرمنی
25۔علامہ اقبال نے پی ایچ ڈگری کے لیے جو مقالہ تحریر کیا اس کا عنوان کیا
تھا؟
ایران میں مابعد الطبیعات کا ارتقاء
26۔ علامہ اقبال نے بارایٹ
لاء کہاں سے کیا؟
لندن برطانیہ
27۔ میر حسن کے علاوہ اقبال کی زندگی پر اثر انداز
ہونے استادکون تھے؟
آرنلڈ
28۔ علامہ اقبال نے سب سے پہلےکس شاعر سے اصلاح لی؟
داغ دہلوی
29۔ علامہ اقبال کے کس دوست کے مجموعے کلام کا نام “نغمہ فردوس” تھا؟
خوشی محمد نظر
30۔ علامہ اقبال نے کس سن میں پانی پت کا دورہ کیاَ؟ 1935
31۔کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز
32۔ اردو نثرمیں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟
علم الا قتصاد1903
33۔ علامہاقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سن میں شائع ہوا؟ 1923
34۔ رموزبےخودی کا انگریزی
زبان میں ترجمہ کس نے اور کس سن میں کیا؟ 1918 تھامس آرنلڈ نے
35۔ علامہ اقبال کی
کتاب اسرار خودی کس سن میں شائع ہوئی؟ 1915
36۔ علامہ اقبال کی تصنیف جاویدنامہ کس زبان میں ہے؟ فارسی
37۔ اقبال کی تصنیف ”زبور عجم ” کس زبان میں ہے اور
کب شائع ہوئی؟
1927 فارسی زبان میں
38۔ علامہ اقبال کی کتاب ” پس چہ بابد کرد ای اقوام مشرق” سب سے پہلے کس سن میں منظر عام پر آئی؟ 1936
39۔ علامہ
اقبال کے کتاب ” جاوید نامہ” پہلے کس سن میں شائع ہوئی؟ 1932
40۔ علامہ اقبال
کی کتاب” بال جبریل” پہلی بار کس سن میں شائع ہوئی؟ 1935
41۔ بانگ درا کتنے
حصوں پر مشتمل ہے؟
تین
42۔ علامہ اقبال کی مشہور کتاب بانگ درا کا مقدمہ کس نے
لکھا؟
شیخ عبدالقادر
43۔ اقبال نے اپنی معرکتہ الاراء نظم “شکوہ “پہلی بار 11
اپریل کو کہاں پڑھی؟
انجمن حمایت اسلام کے اجلاس میں
44۔ اقبال کی آخری نظم
کون سی ہے؟
حضرت انسان
45۔ اقبال کی فلسفہ خودی کی جان کیا ہے؟
عشق
46۔
اقبال کی مشہور نظم ” شکوہ اور جواب شکوہ” ان کے کس مجموعے کلام میں ہیں؟
بانگ درا میں
47۔ 1931 میں علامہ اقبال کس اہم شخصیات کی دعوت پر بھوپال تشریف
لے گئے؟ نواب حمید اللہ خاں
48۔ علامہ اقبال نے ریاست کشمیر کا دورہ کب کیا؟
1921
49۔ علامہ اقبال نے 1912 میں اپنے منشی طاہر الدین کے ہمراہ کس ریاست کا
دورہ کیا تھا؟
ریاست الور
50۔ علامہ اقبال کے متعلق سید وقار عظیم کی تصنیف
کونسی ہے؟ اقبال شاعر اور فلسفی
51۔ علامہ اقبال کی مشہور نظم ” مسجد قرطبہ؛؛
ان کی کس کتاب میں ہے؟
بال جبریل
52۔ علامہ اقبال نے گول میز کانفرس میں کب شرکت کی؟ 1931
53۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں مرد مومن کو کس سے تشبہیہ دی
ہے؟ شاہین سے
54۔ علامہ اقبال نے کس شاعر کو مجذوب فرنگی کا نام دیا ہے؟
نطشے کو
55۔ علامہ اقبال کے فارسی اور عربی کے استاد میر حسن کو کونسا خطاب ملا؟
شمس
العلماء کا
56۔ علام اقبال نےمسلم لیگ میں شمولیت کب اختیار کی؟ 1908
57۔ علامہ اقبال کی مشہور نظم طلوع اسلام” کس مجموعے کلام میں ہے؟
بانگ درا میں
58۔علامہ اقبال کی مشہور نظم ساقی نامہ’ کس مجموعہ کلام میں ہے؟
بال جبریل
59۔ علامہ اقبال آخری ایام میں کس مرض کا شکار تھے؟ دمہ کے
60. علامہ اقبال کب فوت
ہوئے؟ 21 اپریل 1938
61۔ علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امام بی بی
62۔علا مہ اقبال کے والد کانام کیا تھا؟ شیخ نور محمد