ادبی نام:۔ عاقل عَبیدخیلوی
اپنا نام: ۔ ملک صفت اللہ خان
والدیت:۔ ملک زائن اللہ خان( عبیدخیل)
تاریخ پیدائش:۔ یکم ستمبر ۱۹۸۶ء
جائے پیدائش:۔ نار مَلی جھنڈوخیل بنوں
تعلیم:۔ ایم۔اے(اردو ،پشتو،پولٹیکل سائنس)بی۔ایڈ اینڈ ایل آئی ایس
ادبی تنظیم:۔ پختو سپوگمئی تنقیدی ٹولنہ (رجسٹرڈ) بنوں اینڈ انجمنِ اردو ضلع بنوں
ادبی زبان:۔ ( اردو ،پشتو )دو کتابوں پر انگریزی میں بھی فلپس لکھے ہیں
مقالات:۔ تقریبا ً۳۰ سے زیادہ کتب پر علمی ادبی و تحقیقی مقالات لکھ چکے ہیں
اخبارات سے وابستگی:۔روزنامہ نئی بات ادبی صفحہ، ادب سرائے روزنامہ آج پشاور، وحدت ، ھیواد،شہباز اور خپلواک پشتو ،اردو
ریڈیو سے وابستگی:۔ مشال ریڈیو، ڈیوہ ریڈیو، ایف ایم لکی مروت ،بنوں ،پشاور
اعزازات:۔ گورنر خیبر پختونخوا ادبی ایوارڈ، خوشحال خان خٹک تحقیقی ایوارڈ، اجمل خٹک تحقیقی ایوارڈ، طاہر کلاچوی ادبی ایوارڈپشتو، رنڑا ادبی ایوارڈ پشاور، رحمان ادبی ایوارڈ،ڈاگئی تحقیقی ادبی ایوارڈ، طاہر کلاچوؔی اردو ادبی ایوارڈ ، الحمرا ادبی و تحقیقی ایوارڈ لاہور، توصیفی وتعریفی سندات برائے پارلیمنٹ ہاؤس و قومی اسمبلی لائبریریز پاکستان، اکادمی ادبیات پاکستان۔کوہاٹ ادبی و تحقیقی ایوارڈ
مطبوعات۔ سپوگمئی (پشتو تذکرہ) رنڑا د سپوگمئی( پشتو تذکرہ) سنگار د غزل(پشتو شعری مجموعہ) سڑیکے او لفظونہ(پشتو شعری مجموعہ) شہرِویراں (اردو شعری مجموعہ) تاریخ بنوں جلد اول(اردو تاریخ و تحقیقی)، تاریخ بنوں جلد دوم(اردو تاریخ و تحقیقی)، تاریخ بنوں جلد سوئم(اردو تاریخ و تحقیق) تم کبھی تنہا نہیں (اردو شعری مجموعہ) گلشن ِفسانہ(اردو افسانوی تذکرہ)
غیر مطبوعہ۔ تاریخ بنوں جلد چہارم کلیات عاقل( اردو ،پشتو شاعری)
کچھ افسانے کچھ افسانچے ( اُردو افسانے)
عاقل عَبیدخیلوی کی سرپرستی میں ہونے والی تصنیفات و تالیفات میں سپوگمئی (پشتو تذکرہ) رنڑا د سپوگمئی (پشتو تذکرہ) د امن زیرے پشتو شعری مجموعہ، دوخت ژندرہ ( پشتو شعری مجموعہ) د ازغو پہ بسترہ کے( پشتو شعری مجموعہ) سنگار د غزل( پشتو شعری مجموعہ) دوہ آھونہ دوہ یاران( پشتو تذکرہ) د رنگینو ماخام(پشتو شعری مجموعہ) د ارباب رشید احمد خان د فن و تحقیقی و تنقیدی جائزہ(پشتو تحقیق )د سیند غاڑہ(پشتو شعری مجموعہ) گلد ستہ د شاعرانو(پشتو تذکرہ) روشنی کا مینار(اردو تحقیق و تاریخ) سڑیکے او لفظونہ(پشتو شعری مجموعہ) گلشن فسانہ(اردو افسانوی تذکرہ)شہرویراں(اردو شعری مجموعہ) تم کبھی تنہا نہیں (اردو شعری مجموعہ) رسالہ پرواز (اردو، پشتو،انگریزی) تاریخ بنوں جلد اول(اردو تحقیق و تاریخ) تاریخ بنوں جلد دوم،تاریخ بنوں سوئم وغیرہ وغیرہ۔آپ کئی پشتو اور اردو کتابوں کے نوجوان لکھاری ہیں وہ گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل علمی ،ادبی،تحقیقی تاریخی، تنقیدی موضوعات پر کام کر چکے ہیں پشتو اور اُردو دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں۔صوبہ خیبر پختونخوا کے کم عمر ترین مؤرخ و محقق کا اعزاز اپنے نام کرنے والے عاقل صاحب نے تاریخ بنوں کی تین جلدیں لکھ کر ثابت کردیا کہ وہ ایک کامیاب شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب مؤرخ و محقق بھی ہیں۔مجھے امید ہے کہ یہ کتاب تاریخ پر مبنی ہے لیکن اس کو ایک ادبی کتاب کی طرح لوگ دلچسپی سے پڑھیں گے تاریخ سے بالعموم اور تاریخ بنوں سے بالخصوص دلچسپی لینے والے اس کتاب سے بھر پور استفادہ کریں گے۔
( پروفیسر ڈاکٹر عمر قیاز قائل ؔ )
گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈمینجمنٹ سائنسز ٹاؤن شپ بنوں
ظفر اقبال کی شاعری میں فنی اور لسانی خامیاں
ظفر اقبال کی شاعری اردو ادب میں جدیدیت اور انفرادیت کی مثال سمجھی جاتی ہے۔ ان کی شاعری میں جدید...