علی کریم آزربئیجان کی ادبیات کا اھم نام ہے۔ ۱۸ مارچ ۱۹۳۱ میں ” گویچا” مین پیدا ہوئے اور کم عمری میں ۳۰ جون ۱۹۶۹ میں صرف ۳۸ سال کی عمر میں ” باکو” میں انتقال کرگئے ۔ وہ ” گویچا” میں رزق خاک ہوئے۔ وہ جدید حسیّت کے عمدہ شاعر ہی نہیں ہے اچھے ناول نگار، مترجم اور فلم نویس بھی ہیں۔