آج کلاس میں ایک بہت خوشگوار واقعہ پیش آیا۔ میں بورڈ پر ’’آئن سٹائن کلاک‘‘ ڈرا کرکے بتا رہا تھا کہ ٹائم ڈائیلیشن کیسے واقع ہوتا ہے اور روشنی کی شعاع کیونکر بیرونی آبزرور کے لیے لمبی ہوجاتی ہے جبکہ کلاک کے اندر موجود آبزرور کے لیے چھوٹی ہی رہتی ہے۔