سائنس کو مذہب سے الگ ماننے والوں کی عقل پر ماتم کے سوا کچھ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جب سائنس نہیں تھی تو مذہب کی ذمہ داری تھی، سائنس کے حصے کا کام سنبھالنا بھی، اور جب سائنس پیدا ہوگئی تو مذہب کے مدلولات بھی اپنی عالمگریت میں ایمان کے درجے سے بلند ہوکر یقین کے درجے میں داخل ہونا شروع ہوگئے۔