عالمی ڈایضسٹ بند ہوا۔ اک دور تھا کہ اپنی یادٰیں چھوڑ گیا اس افس کے ساتھ ولاے گھر میں خالد اسحاق جیسے قانون داں تھے جن کی لایبریری قابل دید تھی کجھے از راہ محبت اجازت دے رکھی تھی کہ اپنی پسند کی کتاب لے لیا کروں۔ پیچھے مشہور گایک حبیب ولی محمد رہتے تھے جو “شالیمار سلک مل” کے مالک تھے بالکل سامنے والی کوٹھی پاکستان مسلم لیگ کے پہلے صدر اور گورنر مشرقی پاکستان نواب چھوہدری خلیق الزماں کی تھی۔ 1975 میں ان کی بیگم زاہدہ سے میں نے اپنی پہلی کار “فاکس ویگن” خریدی۔اس کار کے 17000 لگ چکے تھے لیکن میری ضرورت جان کے انہوں نے 13000 میں مجھے دیدی یاد رہے کہ اس دور میں پٹرول ایک روپیہ لٹر (ساڑھے چار روپے گیلن) تھا تو 4000 کتنی بڑی رقم تھی مگر وہ حقیقی نواب لوگ گ حقوق ہمسایگی کو پیسے سے زیادہ اہم سمجھتے تھے۔یہ سب میں پہلے بھی لکھ چکا ہوَ۔آج میری تیسری نسل سر اکرا کے کہتی ہے کہ معلعم ہے میڑے دادا/ نانا نے ہیلی گاڑی کس سے لی تھی؟ سابق گورنر مشرقی پاکستان سے
پنجابی زبان کے معروف شاعر اور ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ پنجابی کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر یونس احقر...
وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے گئے تو کیا تری بزم خیال سے بھی گئے وفات :...
ہر نفس شورشِ آلامِ جہاں ہے ساقی حاصل دیدہ خوننا بہ فشان ہے ساقی پھر کوئی رنگ کہ رُک جائے...
نظم : ۔۔۔۔ ۔ نزول ِقرآن ۔۔۔۔۔۔۔ نظم نگار : سید فخرالدین بَلّے چار سو جلوۂ لَولَاکَ لَما رقص میں...
اردو شاعری میں سب سے پہلی صاحب دیوان خاتون شاعرہ کا اعزاز جس عورت نے حاصل کیا وہ اپنے دور...
الفاظ، ایک زبان کو سیکھنے میں بہتر سمجھا جا سکتا ہے. زبانوں کو سیکھنے کے لئے زدگان کی صلاحیت ایک...
پروفیسر آفتاب شاہ کی شاعری جسمانی اور نظریاتی دونوں طرح کی اسیری کی ایک پُرجوش تحریک کے طور پر ہمارے...