اے وقت گواہی دے ہم لوگ نہ تھے ایسے تیوہار کا متبادل لفظ مجھے اردو یا انگریزی میں نہیں ملا تیوہار مذہبی۔قومی یا تہزیبی ہو سکتے ہیں اور مختلف ممالک میں ان کی اہمیت کا انداز مختلف ہو سکتا ہے لیکن ایک بات جو کسی بھی تہوار کو مقبول اور کامیاب کرتی ہے وہ ان کا غیر متنازعہ ہونا ہے۔جب میں یادوں کے در کھولتا ہوں تو دیکھتا ہوں ؎ گڑی ہیں کتنی صلیبیں مرے دریچے میں ۔کل شب برات تھی جو غیر متنازعہ طور پر ہمارا مذہبی تہوار تھا۔۔اور اس کے مقابلے پر ہندووں کا تہوار تھا دیوالی۔ یہ 70 سال پہلے غیر منقسم ہندوستان کا عام تاثر تھا شب برات کا غیر متنازعہ ہونا اس تہوار کی برصغیر ہند و پاک کے طول و عرض میں کامیابی کا سبب تھا۔یہ ممکن ہے کہ مختلف خاندانوں اور صوبوں میں شب برات منانے کا طریقہ تھوڑا بھت مختلف ہو لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ اس وقت مسلماں کا مظلب صرف مسلمان لیا جاتا تھا اور کسی قسم کا فقہی گروہی یا نظریاتی اختلاف اس وحدت کی راہ میں حایل نھیں تھا۔نہ میں نے سنا نہ پڑھا کسی فرد۔عالم یا جماعت نے حلوہ پکانے پر سوال اٹھایا ہو۔فاتحہ خوانی کے طریق یو اعتراض کیا ہو۔قبرستان جانے کے شرعی حوالے پر بحث کی ہو،آتش بازی اور موم بتیاں روشن کرنے کے مسایل پر اختلاقی بحث یاقانونی جھگڑا کھڑا ہوا ہو۔۔
کسی بھی قوم کا اصل رہبر کون ہوتا ہے خواب بیچنے والا شاعر يا حقیقت کو سامنے رکھ کر عملیت...
پروفیسر عارف فرید ایوبی ایک نابغۂ روزگار شخصیت تھے : پروفیسر عراق رضا زیدی شعبۂ فارسی، لکھنؤ یونیورسٹی میں مرحوم...
کتاب کے آغاز میں مصنف کی طرف سے 5 صفحات کا پیش لفظ ہے جس کا آغاز مشفق خواجہ کی...
محمد اکمل فخری کی مختصر کہانی، "استاد بمقابلہ ڈینگی" ایک طنزیہ اور مزاحیہ داستان کو سامنے لاتی ہے جو سماجی...
پنجابی زبان کے معروف شاعر اور ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ پنجابی کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر یونس احقر...
وہ لوگ جن سے تری بزم میں تھے ہنگامے گئے تو کیا تری بزم خیال سے بھی گئے وفات :...
ہر نفس شورشِ آلامِ جہاں ہے ساقی حاصل دیدہ خوننا بہ فشان ہے ساقی پھر کوئی رنگ کہ رُک جائے...