سانجھ پبلیکشنز اینڈ بک ھاؤس پر سعادت حسن منٹو کے افسانوں پر مبنی کتاب ۔۔۔منٹو کےافسانے۔۔۔ہاتھ میں لئے کھڑا تھا ۔اچانکآواز آئی،میاں ادھر کیا کرو رہے ہو۔مڑ کر پیچھے دیکھا، تو علی ریحان کھڑا تھا ۔میں نے کہا دوست تم کدھر ؟علی نے کہا ،یار تجھے ڈھونڈتا ڈھونڈتا یہاں تک آگیا ہوں