اس نے کحرڑکی سے باہر کے نیلگوں اسمان کی وسعت اور نیچے بکھرے بادلوں کے دمکتے ٹکڑوں میں اور پھر جب زمیں کی ہریالی اوپر اٹھ کے قریب ایؑ تو زمین پر چمکتی پانی کی ٹیڑھی ترچھی لکیروں اور سیاہ فیتوں جیسی شاہراہوں میں کسی مانوس اپناییؑت کو محسوس کرنے کی پوری کوشش کی مگر ناکام رہا۔۔