عالمی ادارہ خوراک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اس جدید دنیا میں 90 کروڑ انسان ہر روز رات کو بھوکے سوتے ہیں،اس وقت اس دنیا کی آبادی 8 ارب ہے ،ہر آٹھواں انسان بھوکا سو جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہر سال اس دنیا میں سات سے آٹھ ارب ڈالرز کا کھانا ضائع ہوتا ہے