جعلی ہیرو، جعلی نعرہ

میری نسل یعنی مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پیدا ہونے والے لوگوں نے ستر کے عشرے کی کشمکش تو عمر کم ہونے کی وجہ سے نہیں دیکھی، مگر نوے کے عشرے کی سیاسی پولرائزیشن کا باقاعدہ حصہ بنے۔

Read More »

کچھ مشترک بھی رہنے دیں

ہمارے ہاں ایک نیا ٹرینڈ عام ہوتا جا رہا ہے کہ لوگ اپنے آپ کو منفرد بنانے کی خاطر یاکوئی تنازع پیدا کر کے اس سے لطف اٹھانے کے لئے اختلافی امور کو نمایاں کرنے لگے ہیں۔پہلے بھی ایسا ہوتا تھا، مگر اس کا تناسب بہت کم تھا۔

Read More »

منظرکو باہر سے دیکھنا

ہمارے ایک صحافی دوست ہیں۔ بلا کے سیماب صفت، ٹھیراﺅ ان کی طبیعت میں نام کا نہیں۔ہر وقت تیزی سے حرکت کرتے، اِدھر سے ادھر جاتے نظر آئیں گے۔ موٹر سائیکل نہایت تیز چلائیں گے، اگرکوئی پیچھے بیٹھ گیا تو اترتے ہی کانوں کو ہاتھ لگائے گا کہ آئندہ یہ غلطی نہیں دہرانی

Read More »

ملالہ یوسف زئی

ملالہ یوسف زئی کی حمایت اور مخالفت دونوں میں بہت سے کالم، تجزیے اور ٹی وی پروگرام آتے رہے ہیں۔ان میں شدت اور جذباتیت زیادہ رہی ۔ ملالہ کے بارے میں توازن سے کم ہی لکھا گیا۔ میرے خیال میں ملالہ یوسف زئی پر ایک فقرے میں کوئی سوئپنگ سٹیٹمنٹ دینا مناسب نہیں۔

Read More »

پرشین فالٹ

پرشین فالٹ یا” پرشین فلا“ ایک معروف ایرانی اصطلاح ہے۔ یہ حکایت قدیم ایران کے قالین باف فنکاروں کے گرد گھومتی ہے۔ روایت کے مطابق قدیم ایران کے قالین بنانے والے اپنے فن میں بے مثال تھے۔ حیران کن رنگوں میں وہ نہایت نفیس اور انتہائی دلکش قالین بناتے، جنہیں دیکھ کر آدمی سحرزدہ رہ جائے۔

Read More »

رویوں میں توازن

پچھلے چند دن شدید تھکن اور بھاگ دوڑ میں گزرے، کالم کا ناغہ بھی ہوگیا۔ہم جیسے کرایہ کے مکان میں رہنے والوں کے لئے گھر بدلنا اچھی بھلی آزمائش بن جاتی ہے۔ اخبار کا دفتر شہر سے قدرے باہر ہے، گھنٹہ بھر کا سفر روزانہ طے کر کے دفتر پہنچنا پڑتا تھا

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.