آنس معین

آنس معین

آنسؔ معین، 29؍نومبر 1960ء میں پیدا ہوئے ۔ آنس معین کے والد کا نام "فخر الدین بلے" تھا ۔ آنس معین نے 17 سال کی عمر میں 1977 میں شعری دنیا میں قدم رکھا وادئ ادب کو سونا کرنے والے نے صرف 9 سال شاعری کی۔ 5؍فروری 1986ء کو 26 سال کی عمر میں خودکشی کر کے اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ گیا۔

Page 1 of 3 1 2 3

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.