Pakistani-Muqami-Darakhat-Farash-Ki-Kasht-Aur-Afzaish

پاکستانی مقامی درخت فراش کی کاشت اور افزا‏ئش

آج ہم جس درخت کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں ، اسکا اردو میں نام ہے فراش اور پنجابی میں اسے اوکان یا کواں بھی کہتے ہیں ، انگریزی میں اسکا نام Tamarix aphylla ہے ، اصل میں درختوں کے اس خاندان کا نام Tamarix ہے جس میں قریبا 50 قسم کے درخت پائے جاتے ہیں

Read More »
Khalid Hameed Alvi - Tarbooz Ki Kasht

خالد حمید علوی – تربوز کی کاشت

کاشت کا وقت: دسمبر اور جنوری میں کاشت کیا جاتا ہے اوپن اور ٹنل دونوں صورتوں میں لگایا جا سکتا ہے۔زیادہ سردی برداشت نہیں کرتا اس لئے لو ٹنل کا سہارا لیا جاتا ہے

Read More »
Bhindi Ki Kasht

بھنڈی کی کاشت

جنوری میں بھنڈی کو لگایا جاتا ہے ۔ دسمبر میں اگر اس کو لو ٹنل میں لگادیا جائے تو اچھی اگیتی پیداوار لی جا سکتی ہے۔ اس کے لئے ہائی بریڈ بیج استعمال کیا جائے تو بہتر نتائج آتے ہیں

Read More »
Urdu Afsana Neelay Kuttay Ki Aankhain

اردو افسانہ نیلے کُتے کی آنکھیں

پھر اس نے میری طرف دیکھا۔ مجھے لگا وہ مجھے پہلی بار دیکھ رہی تھی۔ مگر پھر، جب وہ لیمپ کے پیچھے گھومی اور مجھے اس کی پھسلن بھری چکنی نظر کندھے پر سے ہوکر پیٹھ پر محسوس ہوتی رہی، تب میں سمجھ گیا کہ میں اسے پہلی بار دیکھ رہا تھا۔

Read More »
Do-Islam

دو اسلام

ڈاکٹر غلام ﺟﯿﻼﻧﯽ ﺑﺮﻕ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ 1901 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ‘ ﻭﺍﻟﺪ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺗﮭﮯ ‘ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ‘ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻓﺎﺿﻞ ﮨﻮﺋﮯ ‘ ﻣﻨﺸﯽ ﻓﺎﺿﻞ ﮨﻮﺋﮯ

Read More »
Safia Akhtar Ki Yad Mein

صفیہ اختر کی یاد میں

کسی کی یاد میں چند جملے لکھنا کتنا مشکل ہے یہ ایسا ہی ہے کہ آنسوؤں ہی کو روشنائی سمجھ کر قلمزد کرنا۔ غالب نے کیا خوب کہا ہے؎ ور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے

Read More »

احمد سہیل کی تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com