Fani Badayuni Ka Yom e Wiladat

فانیؔ بدایونی کا یومِ ولادت

فانی کا اصل نام شوکت علی خان تھا۔ شوکت تخلص ہو سکتا تھا۔ لیکن انہوں نے فانی تخلص رکھ کر اس خواہش کی تسکین کا سامان کیا۔ وہ ١٣ ستمبر ١٨٧٩ء کو پیدا ہوئے ۔

Read More »
Saail Dehlvi Ka Yom e Wafat

سائلؔ دہلوی کا یومِ وفات

داغؔ کی بنائی ہوئی لفظ ومعنی کی روایت کو برتنے اور آگے بڑھانے والوں میں سائلؔ کا نام بہت اہم ہے ۔ سائل داغ کے شاگرد بھی تھے اور پھر ان کے داماد بھی ہوئے انہوں نے تقریبا تمام کلاسیکی اصناف میں شاعری کی

Read More »
Shan-ul-Haq Haqqee Ka Yom e Wiladat

شان الحق حقّیؔ کا یومِ ولادت

شان الحق نام اور حقّیؔ تخلص تھا۔ ۱۵؍ستمبر ۱۹۱۷ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ اعلی تعلیم سینٹ اسٹیفنز کالج، دہلی اور علی گڑھ یونیورسٹی سے حاصل کی۔۱۹۵۵ ء میں لندن میں ذرائع ابلاغ کا کورس بھی مکمل کیا۔

Read More »
Taj Saeed Ka Yom e Wiladat

تاج سعیدؔ کا یومِ ولادت

تاج سعیدؔ کی تاریخ پیدائش ١٦ ستمبر ١٩٣٣ء ہے۔ تاج سعید کا اصل نام تاج مّحمد تھا اور وہ پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے شعری مجموعوں میں سوچ سمندر، رتوں کی صلیب، لیکھ اور شہر ہفت رنگ اور مرتبہ نثری کتابوں میں کرشن نگر، جہانِ فراقؔ ، پشتو ادب کی مختصر تاریخ، بنجارے کے خواب

Read More »
Hasrat Jaipuri Ka Yom e Wafat

حسرتؔ جئے پوری کا یومِ وفات

نام محمد اقبال حسین اور حسرتؔ تخلص تھا۔ ١٥ اپریل ۱۹۱۸ء میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن جئے پور(بھارت) تھا۔ روزگار کے سلسلے میں بمبئی آگئے۔ بمبئی میں انھوں نے کئی سال تک بس کنڈکٹری کی۔

Read More »
Kumar Pashi Ki Barsi

کمار پاشیؔ کی برسی

شنکر دت کمار جو عام طور پر اپنا قلمی نام کمار پاشیؔ سے مشہور تھے، بہاولپور میں ٣ ؍جولائی ١٩٣٥ء کو پیدا ہوئے. ان کے خاندان نے تقسیم کے دوران دہلی میں منتقل کر دیا گیا اور انہوں نے اپنی پوری زندگی دہلی میں خرچ کی

Read More »

اجمل شبیر کی تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com