بھنڈی توری کے فوائد

بھنڈی توری Okra (توریاں): لیڈی فنگر (Lady Finger) کے نام سے جانا جانے والا یہ پھل دراصل Okra بھی کہلاتا ہے کیوں؟ کوئی تاریخ نہیں۔

Read More »

جنگل کا اصلی بادشاہ کون ہے؟

میں اکثر اسے چھوٹا ڈان کہتا ہوں۔ چال چلن بھی بدمعاشوں والی ، کسی بھی چیز یا جانور کا اسے خوف نہیں۔ آوارہ آزاد بہادر جانور جو کہیں بھی گھس جاتا ہے کسی بھی راہ چلتے جانور سے ٹکرا جاتا ہے کسی پر بھی حملہ کردیتا ہے۔

Read More »

بادام قدرتی طور پر کہاں پیدا ہوا اور اس کے فوائد

بادام ملک ایران کا رہائیشئ ہے جہاں یہ قدرتی طور پر پیدا ہوا اسکے بعد یہ اردگرد کے ممالک میں پھیلا اور پھیلتے پھیلتے سوائے انٹار کٹکا کے تمام براعظموں میں جا پہنچا۔ دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے جہاں ریاست کیلیفورنیا میں اسکے وسیع تر باغات ہیں

Read More »

سینگوں والی چھپکلی کہاں پائی جاتی ہے اور دفاعی نظام میں اس کی اہمیت

اسے Horny Toad بھی کہا جاتا ہے، اسکی 22 نسلیں ہیں جن میں سے 15 امریکہ کے صحرائی علاقوں میں اور کچھ میکسیکو میں پائی جاتی ہیں۔ اس چھپکلی کی خاص بات، اسے قدرت کی طرف سے دیا جانے والا دفاعی نظام ہے، یہ دفاعی نظام زبردست اہمیت کا حامل ہے۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.