Shaheed Charanjit Guncha Haye Tashna Az Gulzar Mi Tarsad

شہید چرن جیت غنچہ ہائے تشنہ از گلزار می ترسد

ہمار گھرانہ جدی پشتی سنی العقیدہ ہے۔ اسی کی دہائی میں والدین کراچی کے علاقے ناظم آباد منتقل ہوئے۔ محلہ عثمانیہ سوسائٹی میں ہم نے آنکھ کھولی، دودھ کے دانت توڑے اور یہیں عقل داڑھ نکلی۔ عثمانیہ سوسائٹی رضویہ سائٹی کے شانہ بشانہ ہے۔

Read More »
Asma Jahangir Utar Gay Kayi Manzlon K Chehray Mir Kya Karwan Gaya Hai

عاصمہ جہانگیر: اترگئے کئی منزلوں کے چہرے، میر کیا کارواں گیا ہے

کفن چور صف آرا ہیں۔یہ ایک سفاک قبیلہ ہے۔ عین اس وقت کہ جب جنازے کے لیے صفیں ترتیب پارہی ہوتی ہیں یہ آکر تابوت کو لات مار دیتے ہیں۔ عبدالستار ایدھی ، روتھ فاو اور جنید جمشید کی مرقد ان کی چیرہ دستیوں سے محفوظ نہیں رہیں تو یہ تربت کس قبرستان کی ہے جس میں عاصمہ جہانگیر کا جسدِ خاکی اترنے والا ہے۔

Read More »
Osama bin Laden Ka Driver

اسامہ بن لادن کا ڈرائیور، عافیہ صدیقی کا بیٹا اور اللہ نذر کے بال بچے

اسامہ بن لادن کا ایک سایہ تھا۔ اس کو سلیم ہمدان کہتے ہیں۔ اسامہ بن لادن نے کیا کھایا ہے، کیا کھائیں گے،کیا پہنا تھا، کیا پہنیں گے، کہاں سے آ رہے ہیں، کہاں جانا ہے، اگلا ٹھکانہ کہاں ہے

Read More »
Duniya-Terrorism-Ko-Islam-Se-Kiun-Jorti-Hai

دنیا ٹررزم کو اسلام سے کیوں جوڑتی ہے؟

آخر دنیا ایسا کیوں کرتی ہے! دنیا جانتی ہے کہ جن حالات سے کبھی ہم گزرے تھے ٹھیک انہی حالات کا سامناکبھی مغرب کو رہا۔ ہم نے بھی شہروں کے شہر اجاڑے، انہوں نے بھی کھوپڑیوں کے مینار پر جھنڈے گاڑے۔ ہم نے مسلم سائنس دانوں کو قلعوں میں بند کر کے مارا

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.