Be Naam Auratain

بے نام عورتیں

مریضہ کے ساتھ ماہرِ نفسیات کا طویل تھکا دینے والا سیشن تھا۔ سیشن ختم ہونے کے بعد اس نے سکون کا ایک گہرا سانس لیا اور اگلے مریض کو بلانے سے پہلے اپنی کرسی سے اٹھ کر کمرے کے اس دریچے تک پہنچا جہاں سے نئی بہار کا جوبن دیکھا جا سکتا تھا۔

Read More »
Urdu Afsana Bhook

اردو افسانہ بھوک

وہ میرا بچپن کا دوست ہے۔ بچپن ہم نے ایک ساتھ گزارا، جوانی الگ الگ شہروں میں اور اب بڑھاپا گزارنے کے لیے ہم پھر اپنے آبائی شہر میں آ چکے ہیں۔ ہماری خاندانی زمینیں اسی شہر کے مضافات میں ہیں۔ جن کی دیکھ بھال سے ہمارے بچوں کو کوئی دلچسپی نہیں۔

Read More »
Apni Kahani Khud Likho

اپنی کہانی خود لکھو

شہزادی سمجھتی تھی کہانی میں محبت، تحفظ اور خوشی کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا۔ کہانی کا گھر بہت حسین تھا جہاں محفلِ طرب و نشاط ہر دم برپا رہتی تھی۔ یہاں خوف، پریشانی اور درد و غم کا کوئی گزر نہیں تھا۔ ایک شہزادہ اسے اپنے ساتھ گھوڑے پر بٹھا کر کہانی گھر میں لے کے آیا تھا۔

Read More »
Kahan Hai Neya Saal - punjnyd.com

کہاں ہے نیا سال؟ – پنجند۔کوم

جب پوتا بھی صاحبِ اولاد ہو گیا تو اس کے بچوں نے اپنے دادا کے باپ کو بڑے دادا ابو کہنا شروع کیا۔ وہ سب مل جل کر ایسے بابرکت گھر میں رہتے تھے جہاں اب تین کی بجائے چار پیڑھیاں موجود تھیں۔ اس گھر کے بچے کئی روز سے اُس جوش و خروش میں مبتلا تھے جو بچوں اور نوجوانوں کو نئے سال کی آمد پر ہوتا ہے۔

Read More »
Nasai Adab Aur Tanisi Adab Mein Faraq - punjnud.com

نسائی ادب اور تانیثی ادب میں فرق – پنجند۔کوم

میرے پاس یہاں آسٹریلیا میں بہت زیادہ تو نہیں البتہ کچھ اردو /انگریزی لغات موجود ہیں اور وہ کم از کم ایک عشرے سے زیادہ پرانی ہیں۔ ان لغات میں نسائت اور تانیثیت کا فرق وضاحت سے سامنے نہیں آتا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا لغات سماجی/علمی/ فکری ترقیات کے قدم بقدم چلتی ہیں؟

Read More »
Milnay K Nahi Hum

ملنے کے نہیں ہم

پالش کیے ہوئے چمکدار بوٹ ، استری شدہ اکڑی ہوئی یونیفارم، سلیقے سے بندھی ٹائی۔ سفید رنگت، آنکھوں میں صدیوں پرانے کسی دو نسلی ملاپ کی نیلاہٹ۔ “تم بڑے ہو کر کیا بننا چاہو گے؟ “

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.