Kahan Hai Neya Saal - punjnyd.com

کہاں ہے نیا سال؟ – پنجند۔کوم

جب پوتا بھی صاحبِ اولاد ہو گیا تو اس کے بچوں نے اپنے دادا کے باپ کو بڑے دادا ابو کہنا شروع کیا۔ وہ سب مل جل کر ایسے بابرکت گھر میں رہتے تھے جہاں اب تین کی بجائے چار پیڑھیاں موجود تھیں۔ اس گھر کے بچے کئی روز سے اُس جوش و خروش میں مبتلا تھے جو بچوں اور نوجوانوں کو نئے سال کی آمد پر ہوتا ہے۔

Read More »
Aur Ab Rasheed Amjad - punjnud.com

اور اب رشید امجد – پنجند۔کوم

جنھیں مرحوم کہنا اور محسوس کرنا بےحد تکلیف دہ ہے۔ جنوری ۲۰۲۰ میں میں ان پانچ کتابوں کی اشاعت کے معاہدوں پر دستخط کر رہی تھی جنھیں صریر پبلیکیشنز نے شائع کرنے کی ذمہ داری لی تھی.

Read More »
Azad Urdu Nazam Yug Katha - punjnud.com

آزاد اُردو نظم یُگ کتھا – پنجند۔کوم

دور کہیں موت کے راکھ ریگستان کے اس طرف چند نفوس جو زندگی کے عروج کی انتہا پر آگ کی بارش سے بچ رہے تھے وہ جو ایک چھوٹے سے دھاتی ڈبے میں بند زمانہ اپنے ہاتھوں میں لیے لیے پھرتے تھے

Read More »
Doyi Ka Ant - punjnud.com

دوئی کا انت – پنجند۔کوم

وہ جب ہجوم میں ہوتا، دوستوں کے ہمراہ یا خاندان کی معیت میں ۔۔۔۔ سب کچھ درست ہوتا ۔۔۔۔ کسی طرح کی کوئی پریشانی، کوئی الجھن نہیں۔ لیکن جونہی وہ کسی اور کی بجائے اپنی صحبت میں آتا تو پریشانی اسے گھیر لیتی، وہ تنہائی سے بھاگتا، اپنے آپ سے ڈر جاتا۔

Read More »
Husan Shakistagi - punjnud.com

حسنِ شکستگی – پنجند۔کوم

ایمان طبعا” آذر صفت اور بت پرست تھی۔ وہ چھوٹی عمر سے ہی بڑوں کی صحبت پسند کرنے لگی تھی۔ اس کی بہت ساری سہیلیاں عمر میں اس سے بڑی اور تعلیم میں اس سے سینیئر تھیں۔ اس کی سہیلیوں کے خیالات بلند اور اعمال صالح تھے۔

Read More »
Punjabi Rasm ul Khat K Baray Mein Pai Janay Wali Sarih La Ilami K Baab Mein

پنجابی رسم الخط کے بارے میں پائی جانے والی صریح لاعلمی کے باب میں

سکرپٹ یعنی رسم الخط کیا ہے؟ ۔۔۔ یہ کسی زبان کو تحریری شکل میں لکھنے کا نظام ہے جسے دنیا کی بیشتر زبانوں میں حروف یعنی Alphabets کی مدد سے وضع کیا جاتا ہے۔ ہمارا اردو کا عام قاری کم از کم یہ ضرور جانتا ہے کہ اردو نے اپنی تحریری صورت کے لیے عربی/فارسی حروف سے اپنا رسم الخط تیار کیا۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.