
سر گریگوری پیرل مین۔ روسی ریاضی دان
شہرت نمود و نمائش شیلڈ سرٹیفیکیٹ کی دوڑ نے انسان کو حیوانوں سے بدتر بنا دیا ہے۔ آئیے آپ کو ایک شخص کی کچھ باتیں بتاتا ہوں۔ علم ریاضی میں کئی تاریخی اضافے کرنے والے عظیم روسی ریاضی دان گریگوری پیرل مین کیلئے کامیابی کے خارجی پیمانوں کی بجائے عزت نفس اور شرف کے قدیم تصورات اور اخلاقی اصول زیادہ اہم ہیں۔