Tazkara Kuch Jaali Peer Faqiron Ka

تذکرہ کچھ جعلی پیر فقیروں کا

جس ملک کے پارک اور کھیلوں کے میدان ویران ہوں وہاں کے ہسپتال خوب آباد رہتے ہیں ۔ہمارے یہاں لوگوں کی من پسند تفریح ہیں ۔خوب کھانا پینا اور پھر بیمار پڑنا۔ ہمارے یہاں سب سے منفعت بخش کاروبار بھی دو ہیں ایک اسکول دوسرا ہسپتال۔

Read More »
Ham K Dushman Nahi Rehay Kisi K

ہم کہ دشمن نہیں رہے کسی کے

یہ جو بڑے چھوٹے کی گفتگو ہے کوئی بتا سکتا ہے کب اور کیسے چلی اور کب اس بڑے چھوٹے نے اچھے برے کو ری پلیس کیا، یقیناً کوئی نہیں بتا سکے گا کیونکہ اس بڑے چھوٹے کا نہ سر ہے نہ پاؤں یہ ہرگز تنقیدی جملہ نہیں ہے بلکہ ایسے جملے عام طور پر پیسے لے کر کہے جاتے ہیں۔

Read More »
Toba-Tek-Singh-Meri-Aur-Tek-Singh-Ki-Jaye-Paidaish

ٹوبہ ٹیک سنگھ میری اور ٹیک سنگھ کی جائے پیدائش

ایک شخص جس کا نام ٹیک سنگھ تھا وہ کہاں کا رہنے والا تھا کب پیدا ہوا کسی کو کچھ معلوم نہیں صرف اتنا معلوم ہے کہ وہ پاکپتن اور جھنگ کے درمیان واقعہ گزرگاہ پر ایک تالاب کے کنارے رہتا تھا. وہاں اس نے چند جھونپڑے بنا رکھے تھے کچھ کھانے پینے کا سامان جمع کر رکھا تھا

Read More »
Lockdown

لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن کو آج پانچواں دن تھا۔ اس نے سوچا اس ماہ مزدوروں اور ملازموں کی تنخواہ جلدی دے دی جائے تاکہ ان کو اور ان کے خاندان والوں کو لاک ڈاؤن میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Read More »
Urdu Drama Adl e Jahangir

اردو ڈراما عدل جہانگیر

منظر: شہنشاہ جہانگیر کے دربار کا منظر، درمیان میں ایک بڑا سا گھنٹہ لٹک رہا ہے اس سے بندھی ڈور دائیں جانب کی کھڑکی تک گئی ہے۔ تخت خالی ہے ایک دوپہریدار آپس میں باتیں کر رہے ہیں۔ اچانک گھنٹہ زور زور سے بجنے لگتا ہے

Read More »

بچوں کے لیے ڈراما۔ بدشگونی کا چکّر

ملالہ جی : سنتی ہو۔ اری بھاگیہ وان۔ پتہ نہیں کیا کررہی ہے۔ کس کام میں مصروف ہے۔ جب بھی کوئی اہم کام ہو آوازدوتو کبھی آواز سنائی نہیں دے گی۔ کب سے چیخ رہا ہوں چائے تیار ہوئی یا نہیں۔ آج ایک انتہائی ضروری کام کے لیے جانا ہے۔ دیر ہورہی ہے لیکن کسی کی سمجھ میں ہی نہیں آرہا ہے (آواز لگا کر) اری بھاگیہ وان۔ چائے تیار ہوئی یانہیں۔

Read More »
Drama Malegaon Aa Gaya

ڈراما مالیگاؤں آگیا؟

ایک بس کے اندر کا منظر۔ رات کا وقت ہے۔ مسافر اپنے اپنے سیٹ پر بیٹھے یا تو سورہے ہیں یا اونگھ رہے ہیں۔ اگلی سیٹ پر ڈرائیور بیٹھا بس چلا رہا ہے۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.