کچھ نہیں ہوتا

دوسری جنگ عظیم میں کروڑوں لوگوں کے مرنے، زبردست تباہی و بربادی ہونے کے علاوہ ہیروشیما اور ناگا ساکی پر ایٹم بم گرائے جانے کے بعد کیا جرمنی، جاپان، برطانیہ، آسٹریا، اطالیہ، فرانس، پولینڈ اور روس نقشے سے محو ہو گئے، قائم و دائم بلکہ مضبوط تر ہی ہیں، ہیں نا؟

Read More »

حق دلوانے والے امر ہوتے ہیں

بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں، گور پیا کوئی ہور محض روحانیت یا فلسفہ نہیں بلکہ ایک سائنسی حقیقت ہے کہ لاش کو تو بس ہم لوگ ہی اس شخص کی لاش سمجھتے ہیں جو مر گیا ہو مگر حقیقت میں وہ محض لاش ہوتی ہے

Read More »

کشمیر او کشمیر

ایک جانب منی مرگ تھا تو دوسری جانب شکمہ ( ش پر زبر کے ساتھ )۔ منی مرگ سرینگر کے نزدیک ہے اور شکمہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ کے سے زیادہ دور نہیں۔ گلگت بلتستان میں شامل یہ علاقے کشمیر کی تقسیم سے پیشتر ریاست کشمیر کا ہی حصہ تھے۔

Read More »

رٹّو کے زیرہ، زعفران اور جن و پری

ناشتے میں جانور کبھی نہیں کھایا، جاندار سبزی ہی لی یا کبھی کبھار دلیہ، کارن فلیکس اور یا تخم مرغ۔ آج جب پاکستان کے تین سو روپے کلو کے حساب سے خریدے کدو کے سالن پر زیرہ چھڑکنے لگا تو رٹّو یاد آ گیا جسے ان دنوں رٹّو کینٹ کہا جاتا تھا

Read More »

ڈاکٹر مجاہد مرزا – کم ظرف لوگ

الیکساندر تنہیلیوچ نام کا ایک نوجوان تھوڑے عرصے کے لیے ہمارے ساتھ ریڈیو روس کے ہندی سیکشن میں کام کرتا رہا تھا۔ پچھلے دنوں ریڈیو کے سابق اہلکاروں کی ایک محفل میں اس نے بتایا کہ وہ اداکار بن رہا ہے۔

Read More »

ڈاکٹر مجاہد مرزا – لگتا ہے آنکھیں کھل گئی ہیں

کہیں ڈیپ ویب، ڈارک ویب، ماریانا ویب اور اس کے ریڈ رومز کا ذکر ہے تو کہیں بین الاقوامی مافیا کا جو وائلنٹ سیکس یعنی متشدد جنسی عمل پر فلمیں بنا کر فروخت کرتی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ یہ جو آئس برگ کے وسیع نچلے حصے ہیں ان کو کھولنا، دیکھنا جہاں مشکل ہے

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.