Andleeb-Gulshan-e-Na-Afarida

عندلیب گلشنِ نا آفریدہ

خاموشی شرط ہے کہ اس کے در پر شور کی رسایی نہیں .ایک نور جسے انسانی شکل میں دیکھا ، اور جس نے میری روح پر اپنی روشنی کا تسلط فرما دیا۔ آمدی درمن مرا بردی تمام

Read More »
Shuja-Khaavar-Hero-Kabhi-Nahi-Martay

شجاع خاور—ہیرو کبھی نہیں مرتے

عجیب کیفیت کہ کہ کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں، کبھی گرتا ہوں اور کبھی اٹھ کھڑا ہوتا ہوں.میرے دل میں ایک مسیحا رہتا ہے ، میں بیمار ،اس کا طواف کرتا ہوں ..مولانا رومی کی آواز کانوں میں گونجتی ہے تو آنکھوں کے سامنے ایک پیکر لہراتا ہے

Read More »
Mere-Molavi-Sahib-Kuch-Yadain

میرے مولی صاحب کچھ یادیں

’اچھا ،پہلے جتنا رونا ہے ، رولو۔‘ ’میں اتنی دیر تک رونا جاری رکھوں گاکہ آپ چلے جائیں گے۔‘ معصوم چہرے کی مسکراہٹ اچانک ہنسی میں تبدیل ہوگئی۔’میں کہیں نہیں جارہا ۔ آپ سبق یاد کرلیں گے تو چلاجاﺅں گا۔ ورنہ ساری رات یہیں رہوں گا۔،

Read More »
Anwar-Azeem-Yadon-Ka-Gum-Hota-Hua-Sarmaya

انور عظیم یادوں کا گم ہوتا ہوا سرمایا

انور عظیم کون ؟ آپ فلم اداکار شاہد کپور کو جانتے ہیں .؟ انور عظیم انکے نانا ہیں . میں نے دو تین موقعوں پر شاہد کو انکے گھر میں دیکھا تھا .تب شاہد ا سٹار نہیں بنے تھے .اور یہ بات کس قدر رنجیدہ کرنے والی ہے کہ انور عظیم کے تعارف کے لئے شاہد کپور کے نام کا سہارا لینا پڑ رہا ہے

Read More »
Adab-Se-Taluq-Rekhnay-Walay-Chapalos-Kiun-Hotay-Hain

ادب سے تعلق رکھنے والے چاپلوس کیوں ہوتے ہیں؟

دہشت گردی اور می ٹو تحریک کے اس دور میں قومی اردو کونسل کے بارے میں باتیں کرنا کچھ عجیب سا لگتا ہے . ادارے یا کونسل میں کویی نیا ڈائرکٹر اس سے قبل کے چارج سنبھالے ، چاپلوسوں اور خوشامد پسندوں کی قطار لگ جاتی ہے

Read More »
Shahid-Anwar-Hindustani-Dramay-Ki-Duniya-K-Super-Man

شاہد انور ہندوستانی ڈرامے کی دنیا کا سپر مین

شاہد چلا گیا ، یقین کرنے کو دل نہیں چاہتا ، کہ روتے کو ہنسانے والا شاہد ہمیں اس طرح چھوڑ کر جا بھی سکتا ہے .. حبیب تنویر اور ڈرامے کی دنیا کا ہر فرد اس سے بے پناہ پیار کرتا تھا ..شاہد اور میں نے کم و بیش ایک ساتھ لکھنا شروع کیا

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.