Kabir-Ganj-Wala-Kanch-Ka-Bazigar

کبیر گنج والا کانچ کا بازیگر

کمرے میں بے ترتیبی سے رکھی ہوئی کتابیں…. میں دیر سے ان بکھری کتابوں کے درمیان کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے…. وہ کتاب یہیں کہیں رکھی تھی…. بس ابھی کچھ دن پہلے، بالکل اسی جگہ…. میں بھولنے پر یقین نہیں رکھتا۔

Read More »
Daniyal-Wo-Khuda-Ko-Apni-Nazam-Sunanay-Gaya-Hai

دانیال وہ خدا کو اپنی نظم سنانے گیا ہے

تاریخ– ستائیس اگست دو ہزار اٹھارہ .لرزتی انگلیوں میں جنبش ہوئی اور فیس بک، تلاش کے صفحے پر جا کر میں نے بے نیازی اور بے خودی کے عالم میں دانیال طریر کا نام لکھ دیا .مجھے یقین تھا ، دانیال ہوگا ، کہاں جائے گا دانیال .ہمیشہ کی طرح ان لائن دیکھ کر مجھ سے باتیں کرنے آ جایئگا

Read More »
Chat-Par-Thehri-Dhoop

چھت پر ٹھہری دھوپ

کیا تمہیں ایسا نہیں لگتا کہ ہم دونوں خود اپنے ساتھ فریب کر رہے ہیں؟ آخر اس خود فریبی میں مبتلا ہو کر ہم کس حقیقت سے فرار چاہ رہے ہیں۔ زندگی فرار کانام تو نہیں ہے؟ زندگی تو خود سپردگی کا نام ہے۔

Read More »

میری ماں میرے لئے ہمیشہ ڈھال بنی رہیں

میں جب بھی کسی مصیبت میں گرفتار ہوتا انہوں فون کرکے مطمئن ہوجاتا وہ پٹنہ آتیں تو میرے بیلی روڈ کے آفیسرز فلیٹ میں رکتیں لیکن دوکمروں کے اس فلیٹ میں ان کا دم گھٹتا وہ اکثر بالکنی میں بٹھی بیلی روڈ کی مصروفیت میں کھوئی رہتیں

Read More »
Daniyal-Wo-Khuda-Ko-Apni-Nazam-Sunanay-Gaya-Hai

دانیال وہ خدا کو اپنی نظم سنانے گیا ہے

تاریخ– ستائیس اگست دو ہزار اٹھارہ .لرزتی انگلیوں میں جنبش ہوئی اور فیس بک، تلاش کے صفحے پر جا کر میں نے بے نیازی اور بے خودی کے عالم میں دانیال طریر کا نام لکھ دیا .مجھے یقین تھا ، دانیال ہوگا ، کہاں جائے گا دانیال .ہمیشہ کی طرح ان لائن دیکھ کر مجھ سے باتیں کرنے آ جایئگا

Read More »
Kabir-Ganj-Wala-Kanch-Ka-Bazigar

کبیر گنج والا کانچ کا بازیگر

کمرے میں بے ترتیبی سے رکھی ہوئی کتابیں…. میں دیر سے ان بکھری کتابوں کے درمیان کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے…. وہ کتاب یہیں کہیں رکھی تھی…. بس ابھی کچھ دن پہلے، بالکل اسی جگہ…. میں بھولنے پر یقین نہیں رکھتا۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.