
برصغیر کے امن کو ائٹمی خطرہ فدائین سے لاحق ہے یا گائے کے پیشاب سے؟
موجودہ پاک انڈیا کشیدگی کے دوران میں نے دونوں اطراف کی میڈیا کو باریکی سے واچ کیا اور بہت حیران ہوا.نہ فقط حیران ہوا بلکے مجھے مذکورہ حوالے سے کئی جگہوں پے, اپنے خیالات میں بھی ترمیم کرنا پڑی! (1) پہلے میرا خیال تھا کہ ھندوستان جس طرح تعلیم,ٹیکنالوجی,معیشت وغیرہ کے اعتبار سے ھم سے آگے ہے