Parinday-Is-Shahabiye-Se-Kesy-Bach-Gay-Jis-Ki-Waja-Se-Dinosaurs-Madowan-Ho-Gay

پرندے اس شہابیے سے کیسے بچ گئے جس کی وجہ سے ڈائنوسارز معدوم ہو گئے

سائنس دان اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ پرندے ڈائنوسارز سے ارتقاء پذیر ہوئے – تاہم یہ سوال سائنس دانوں کے لیے ایک چیلنج رہا ہے کہ موجودہ پرندوں کے اجداد اس شہابیے کے گرنے کے بعد کیسے بچ پائے جس کی وجہ سے ہزاروں انواع ناپید ہو گئیں

Read More »
Qadeer Qureshi - Farmi Ka Tanaqaz

قدیر قریشی – فرمی کا تناقض

کیا ہم کائنات میں تنہا ہیں؟ – قابلِ مشاہدہ کائنات کا قطر تقریباً 90 ارب نوری سال ہے – اس میں ایک کھرب سے زیادہ کہکشائیں ہیں اور ہر کہکشاں میں اربوں ستارے ہیں – حال ہی میں ہم نے یہ بھی دریافت کیا ہے کہ کائنات میں بے شمار سیارے بھی موجود ہیں اور کائنات میں غالباً کھربوں ایسے سیارے موجود ہیں

Read More »
Murda-Rishta-Daron-Se-Batain-Karna-Homeopathy-Aur-Digar-Khurafat

مردہ رشتہ داروں سے باتیں کرنا، ہومیوپیتھی اور دیگر خرافات

میں آپ سب کے مسکراتے چہروں کو دیکھ کر بہت خوش ہوں ۔ میں دنیا کے بارے میں ایک عجیب اور منفرد رویئے اور نقطہ نظر کا حامل ہوں کیونکہ میں ایک شعبدہ باز ہوں – مجھے اپنے لیے جادوگر سے زیادہ شعبدہ باز کی اصطلاح مناسب لگتی ہے

Read More »
Kya-Atami-Zarat-Ko-Dekha-Ja-Sakta-Hai

کیا ایٹمی ذرات کو دیکھا جا سکتا ہے؟

اگرچہ یہ درست ہے کہ ایٹم کی شبیہہ بنائی جا چکی ہے لیکن یہ سوچنا درست نہیں ہو گا کہ ہم ایٹم کو دیکھ سکتے ہیں – بنیادی طور پر ایٹم ایک پیچیدہ ذرہ ہے اور وہ کیسا ‘نظر آتا ہے’ کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم اس کی شبیہہ بنانے کے لیے کیا ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.