بھاڑ میں گئی ایسی تبدیلی

میری ساس صاحبہ ان دنوں شدید علیل ہیں ۔ BVH کے ڈاکٹرز کے مطابق ان کے دونوں گردوں نے کام کرنا بہت حد تک چھوڑ چکے ہیں اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ انہیں ڈالیسیز پر رکھا جائے ۔

Read More »

گلے کی ہڈی

سینکڑوں نوابی اور آزاد ریاستیں ہڑپ کر جائے والے خونی بھیڑیے کے لیے کیسا حیرت انگیز واقعہ ہے کہ کشمیر جنت نظیر گلے کی ہڈی بن گیا ہے جسے نہ اگل پاتا ہے نہ نگل ۔

Read More »

بابا سات سلام

عمر یہی کوئی نو دس برس کی رہی ہو گی ۔ مئی کی ایک تپتی ہوئی دوپہر میں گلی کی نکڑ پر چیتھڑوں میں ملبوس ایک شکستہ دیوار کے سہارے یوں ٹیک لگائے کھڑا تھا کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل لگتا تھا کہ کس نے کسے سہارہ دے رکھا ہے؟

Read More »

وکلاء گردی … حد کر دی

گزشتہ ماہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر وکلاء نے ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا۔

Read More »

آخری بند

” ابا! سیلاب کا خطرہ کب ٹلے گا” ؟ ” بیٹا ! جب دریا کا زور ٹو ٹے گا ” ”ابا یہ دریا کو ہوا کیا ہے ؟ اتنے غصے میں پہلے تو کبھی نہیں دیکھا ؟”

Read More »

آزادی اور احساس ذمہ داری

ایک آدمی راہ چلتے ہوئے اپنے بازوں لہراتا اور پھدکتا بڑھا چلا جاتا تھا۔ کسی بھلے مانس نے اس لا ابالی کی یہ چونچالی دیکھی تو اسے روک لیا اور لگا نیک و بد سمجھانے۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.