اُردو افسانہ عورت کی فیاضی – پنجند۔کوم

میں شکاگو شہرمیں ٹرین کنڈیکٹر تھا۔اس سے پہلے میں ہالستادجانے والے راستوں پر گھوڑا گاڑی چلایا کرتاتھا،جو شہر کے وسط سے مویشی منڈی تک چلاکرتی تھی۔ہم سب لوگ جو راتوں کو ان راستوں پر گاڑیاں چلاتے تھے

Read More »

اُردو افسانہ گھر واپسی – پنجند۔کوم

فوٹک چکروتی گاؤں کے لڑکوں کی ٹولی کا سرغنہ تھا۔ اسے ہرلمحہ کوئی نہ کوئی شرارت سوجھتی ہی رہتی تھی۔ آج بھی اس کے دماغ میں ایک نئی شرارت جاگی،دریا کے کنارے کشتی کے مستول میں استعمال ہونے والا درخت کا ایک بھاری تنا پڑا تھا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب مل کراسے اپنی جگہ سے کھسکا کرنیچے کی جانب لڑھکا دیں گے۔

Read More »

صرف ایک چھوٹا سا پتّھر

اتوار کی سہ پہر کو وہ دونوں اکثر سڑک کے کنارے کنارے چہل قدمی کرتے دیکھے جاتے تھے۔وہ ابھرے گالوں اور چھوٹی ناک والی، چھوٹے قد کی فربہ جسم لڑکی تھی ۔وہ دبلا پتلا اور محنتی لڑکا تھا۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.