عظیم قدیم نثر

پچھلے دنوں خطوط کی فائلوں کو الٹتے پلٹتے ہوئے 17 خطوں کا ایک پلندہ برآمد ہوا۔ سچ تو یہ ہے کہ میں انہیں بھول چکا تھا۔یہ خط پاکستان بائبل کارسپانڈنس سکول راولپنڈی سے ریورنڈ ڈینیل سردار اور پاسٹر یونتن مسیح نے میرے سوالوں کے جواب میں لکھے تھے۔

Read More »

وہ تن کا ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯽ ﺭﮨﺎ، ﻣَﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ

وہ تن کا ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯽ ﺭﮨﺎ، ﻣَﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﺗﮏ ﺁﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺁﻧﮕﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﮐﮭﻠﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﮕﻦ ﺗﮭﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺮﺳﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺳﺎﻭﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ

Read More »

دنوں کا دکھ

عجب دن آ پڑے ہیں بوڑھی صدیاں رات رو کر دیکھتی ہیں صبح کے کاندھے پہ پھولوں کے جنازے ہیں نہ اِن کا بَوجھ اُٹھتا ہےنہ آنکھیں نَم اُٹھا کر دو قدم چلتی ہیں سکتہ ہے۔۔۔۔۔ سکوتِ مرگ سے بھی سخت سکتہ سِسکیوں کی راہ کو مسدود کرتا ہے

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.