بارشوں کے موسم میں
زور سے دھڑکتا ہے
یہ دل اب بھی رانجھا ہے
ہیر کو تڑپتا ہے
جسم کو سجاتی ہے
جب پھوار ساون کی
روح تک محبت کا
ساز بجنے لگتا ہے
چاند، قرنطینہ اور بیگم
زیرِ نظر تصویر میں اپالو 11 کے خلاباز، نیل آرمسٹرانگ ، بز ایلڈرن اور مائکل کولن 1969 میں چاند سے...