تَو واقعی یہ واقعہ بھی ہو گیا؟ از ندیم راجہ اکتوبر 3, 2023 تَو واقعی یہ واقعہ بھی ہو گیا؟ مِرے لیے تُو سابقہ بھی ہو گیا؟ سحرہوئی بڑوں کی گالیاں سنی چلو ہمارا ناشتہ بھی ہو گیا شجر کے پھل بھی ٹھیک ...