(Last Updated On: دسمبر 20, 2022)
ٹک بھی نہ مڑ کے میری طرف تُو نے کی نگاہ اک عمر تیرے پیچھے میں ظالم لگا پھرا دیر و حرم میں کیوں کے قدم رکھ سکے گا میرؔ ایدھر تو اُس سے بُت پھرے اُودھر خدا پھرا