(Last Updated On: دسمبر 20, 2022)
پھر شب نہ لطف تھا نہ وہ مجلس میں نور تھا اُس روئے دل فروز ہی کا سب ظہور تھا کیا کیا عزیز خلعِ بدن ہائے کر گئے تشریف تم کو یاں تئیں لانا ضرور تھا