(Last Updated On: اگست 30, 2023)
دل پہ میرے کوئی چھایا رہتا ہے
دل پہ میرے جس کا سایہ رہتا ہے
دل کی دھڑکن پہ نام لکھا ہے
ہجر میں وہ لب پہ آیا رہتا ہے
در دل پہ کوئی دستک ہوئی ہے کیا؟
بس در دل خواب ہی تکتا رہتا ہے۔
پھر جناب عشق کا،انجام کیا ہوگا؟
یہی دل میرا مجیب!سوچتا رہتا ہے
****