(Last Updated On: اگست 30, 2023)
کوئی بات کرو
منہ بسورے یہ شام کھڑکی پر
آن بیٹھی ہے دو پہر ہی سے
دل کہ جیسے خزاں ذدہ پتہ
ٹوٹنے کو ہے،
کوئی بات کرو!