۱۔ سعدیہ رحمن پشاور یونیورسٹی تاریخ بنوں سے استفادہ برائے ایم۔فل مکالہ
۲۔اے۔آرحیدر داوڑ کی تایخی کتاب وزیرستان کی ادبی تاریخ عاقل عبیدخیلوی کے فن اور شخصیت پر مکالہ
۳۔قسمت اللہ خٹک یونیورسٹی آف پشاور عاقل عبیدخیلوی کی کتاب گلشن فسانہ سے استفادہ برائے ایم۔فل مکالہ
۴۔ شاکر اللہ پشاور یونیورسٹی عاقل عبیدخیلوی کے فن اور شخصیت اور ادبی خدمات کا تبصرہ
۵۔ انعام اللہ انعام بنوں۔۔۔باچا خان یونیورسٹی۔۔۔ایم فل مقالہ میں عاقل عبیدخیلوی کا شکریہ اور حوالہ جات
۶۔ پروفیسر طارق محمود دانش کا پی۔ایچ۔ڈی مقالہ پشاور یونیورسٹی میں عاقل عبیدخیلوی کے ادبی خدمات پر تبصرہ
۷۔مفتی طارق علی شاہ، (پی ایچ ڈی مقالہ،بنوں یونیورسٹی ) مدرس شعبہ دارلا افتاء جامعہ المرکز الاسلامی بنوں
۹۔ جنیداللہ خان، ایم فل سکالر شعبہ علوم اسلامیہ وتحقیق بنوں یونیورسٹی
۱۰۔مولانامفتی احتشام الحق حقانی،(مقالہ تخصص )مہتمم مدرسہ فرقانیہ سٹی کلہ سورانی
۱۱۔مولاناحافظ عبدالحق سورانی، (پی ایچ ڈی مقالہ،شعبہ علوم اسلامیہ وتحقیق بنوں یونیورسٹی )
اس کے علاوہ بنوں میں اردو ادب ایم فل مقالہ۔۔۔۔۔۔۔ بنوں کی تاریخ اور کئی دیگرطلباء و طالبات نے عاقل عبیدخیلوی کی کتب سے ایم۔فل اور پی۔ایچ۔ڈی کے تھیسز میں بھر پور استفادہ حاصل کیا ہے۔
اچھا مطلع کیسے لکھیں؟
(پہلا حصہ) میں پہلے ہی اس موضوع پر لکھنے کا سوچ رہا تھا اب "بزمِ شاذ" میں بھی ایک دوست...