اردو زبان میں مرتب کی گئی محترم عامر صدیقی کی کتاب ’’انور سجاد کے افسانے‘‘ اب پنجند ویب سائٹ اور پنجند بُکس ایپ سے گُوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور پر مفت حاصل کریں۔ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔ اردو زبان اور اپنی دیگر مقامی زبانوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
یہ کتاب بزمِ اردو ڈاٹ نیٹ کے اس لِنک سے لی گئی ہے۔