ڈالی ڈالی لہراتی ہے
مستی میں جھومے جاتی ہے
نازک رنگوں والی تتلی
بس کچھ دن ہی جی پاتی ہے
پھولوں کو جب جب چومے وہ
خوشبو سے بن مہکاتی ہے
ڈرتی ہے پر چھل جانے سے
کانٹوں سے دوری بھاتی ہے
وه اس کچھ دن کے جیون میں
کتنی صدیاں جی جاتی ہے
چاند، قرنطینہ اور بیگم
زیرِ نظر تصویر میں اپالو 11 کے خلاباز، نیل آرمسٹرانگ ، بز ایلڈرن اور مائکل کولن 1969 میں چاند سے...