(Last Updated On: جولائی 24, 2022)
ہے آخری دموں میں تیرے عشق کا مریض
دیکھا نہیں ہے آج تک دل سا برا مریض
یعنی مریض عشق بھی کتنی طرح کے ہیں
دل کا کوئی مریض کوئی آنکھ کا مریض