(Last Updated On: جولائی 29, 2022)
بے شک زمانے کی دہشت ناکیاں روح کو چھلنی کرتی رہتی ہیں
زندگی کی کڑی آزمائشیں ہمارے چہروں پر مفلس بڑھاپے کی جھریاں ڈال دیتی ہے
پے در پے ناکامیاں ہمارے عظم و عمل کو بدبختی کا آئینہ دکھاتی رہتی ہیں
اور ہماری مستقل مزاجی۔بلند کرداری۔ اور جگر داری کو مایوسی اور شکوک و شہبات میں بدل دیتی ہیں
جب کہ رب ہمیں روشں مستقبل کی بشارت دیتا ہے
میں شکست خوردہ نہیں