کوئی تو بیج بوتے جارہے ہو
میرے دل میں سموتے جا رہےہو
سکونِ قلب ہے ذکرِ خدا میں
تو کیوں ہلکان ہوتے جا رہے ہو
بتاؤ کتنی اجرت لو گے احمدؔ
مرا سامان ڈھوتے جا رہے ہو
چاند، قرنطینہ اور بیگم
زیرِ نظر تصویر میں اپالو 11 کے خلاباز، نیل آرمسٹرانگ ، بز ایلڈرن اور مائکل کولن 1969 میں چاند سے...