مقصدِ حیات فوت
کل کائنات فوت
یہ مے کدے یہ بت کدے
تمام با جماعت فوت
سراب ہی سراب ہے
ہوئے تخیلات فوت
ایک صف میں آ گئے
تمام ذات پات فوت
ڈر کا راج ہر طرف
حسِ جمالیات فوت
ایسا ہوا ہے حادثہ
تمام حادثات فوت
بہار کے حسین رنگ
حسین معاملات فوت
**
منظر نامہ معرکہ کربلا
عجب خونچکاں کربلا کا سماں تھا تھے سب تشنہ لب اور دریا رواں تھا مصیبت کے ماروں کا اک کارواں...