کب تلک سوچا کروں میں
کب تلک آنسو بہاؤں
کب تلک دیکھا کروں
یا الٰہی
کب تلک دیکھا کروں
مبتلائے آزمائش
کیوں ہوئی ہے
میری قوم
اے خدا
تو نے کہا تھا
یہ تو ہے خیر امم
پھر کیا ہوا
کیوں یہ رسوا ہو رہی ہے
تو ہی بتلا اے کریم
تاریخی ارتقا کے اصولوں سے ماورا سولون کون تھا؟
کچھ حکمران ایسے بھی ہیں جو ارتقا اور ترقی کے تمام اصولوں کی نفی کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ ایسا...